مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16981
باب: کیا وصی نکاح کراسکتا ہے؟
في الوصي: (أله) أن (يزوج)
حدیث نمبر: 16981
١٦٩٨١ - (و) (١) عن الحكم وحماد عن إبراهيم (قالا) (٢): ما صنع الوصي فهو جائز إلا النكاح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد، ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ وصی جو بھی تصرف کرے وہ جائز ہے سوائے نکاح کے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ز، ط، هـ].
(٢) في [س، ط، هـ]: (قال).