حدیث نمبر: 16979
١٦٩٧٩ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن في الوصي (يزوج) (١) قال: هو جائز.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی وصی نکاح کرادے تو جائز ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يتزوج).
١٦٩٧٩ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن في الوصي (يزوج) (١) قال: هو جائز.حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی وصی نکاح کرادے تو جائز ہے۔