مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16978

باب: کیا وصی نکاح کراسکتا ہے؟

في الوصي: (أله) أن (يزوج)

حدیث نمبر: 16978
١٦٩٧٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد في وصي (زوّج) (١) يتيمة صغيرة في حجره قال: (جائز) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر کسی وصی نے اپنی پرورش میں موجود کسی یتیم بچی کا نکاح کرادیا تو یہ جائز ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (يزوج).
(٢) في [س]: (جابر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16978
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16457»