مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16954
باب: مسلمانوں کے خلاف میدان کارزار میں سرگرم اہل کتاب کی خواتین سے نکاح جائز ہے یانہیں؟
في نساء أهل الكتاب إذا كانوا حربا للمسلمين
حدیث نمبر: 16954
١٦٩٥٤ - وعن عمرو بن سليم الزرقي عن ابن المسيب.مولانا محمد اویس سرور
یہی بات حضرت سعید بن مسیب سے بھی (عمرو بن سلیم زرقی کی سند سے) منقول ہے۔