مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16953

باب: مسلمانوں کے خلاف میدان کارزار میں سرگرم اہل کتاب کی خواتین سے نکاح جائز ہے یانہیں؟

في نساء أهل الكتاب إذا كانوا حربا للمسلمين

حدیث نمبر: 16953
١٦٩٥٣ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج (قال) (٢): أخبرني أبو بكر بن عبد اللَّه عن محمد بن عمرو (العتواري) (٣) ويحيى بن عبد الرحمن بن حاطب عن عبيد اللَّه بن عبد اللَّه بن عتبة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ، حضرت سعید بن مسیب اور حضرت عروہ بن زبیر نے اہل کتاب کی عورت کے بارے میں فرمایا ہے کہ اگر وہ ارض حرب سے نکلے تو ارض عرب میں امان کے ساتھ داخل ہوگی۔ اگر وہ ارض عرب میں سکون ظاہر کرے تو مسلمان کے لئے اس سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اگر وہ صرف پیغام نکاح کی صورت میں سکون ظاہر کرے تو اس سے نکاح نہیں کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ب، س، ط، هـ]: (بكير).
(٢) في [هـ]: (قالا).
(٣) في [س، هـ]: (الفزاري)، وفي [ط]: (القواري).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16953
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16434»