مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
المسلمة والنصرانية (تجتمعان)، من قال: قسمتهما سواء باب: جن حضرات کے نزدیک مسلمان اور عیسائی بیوی کے درمیان برابری کرے گا
حدیث نمبر: 16868
١٦٨٦٨ - [حدثنا ابن نمير عن عبيدة عن إبراهيم قال: يقسم لها كما يقسم للحرة] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ ان دونوں کے درمیان برابری کرے گا جیسے آزاد عورتوں کے درمیان برابری کی جاتی ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [هـ].