مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16867
باب: جن حضرات کے نزدیک مسلمان اور عیسائی بیوی کے درمیان برابری کرے گا
المسلمة والنصرانية (تجتمعان)، من قال: قسمتهما سواء
حدیث نمبر: 16867
١٦٨٦٧ - حدثنا معن عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: قسمتهما سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ وہ ان دونوں کے درمیان برابری کرے گا۔