مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16863
باب: جب ایک آدمی کے نکاح میں آزاد اور باندی ہوںتوان کے درمیان کیسے تقسیم کرے گا؟
في الحرة والأمة إذا (اجتمعتا) كيف قسمتهما؟
حدیث نمبر: 16863
١٦٨٦٣ - حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: يقسم للحرة يومين وللأمة يومًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ آزادکودودن اور باندی کو ایک دن دے گا۔