مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16864
باب: جب ایک آدمی کے نکاح میں آزاد اور باندی ہوںتوان کے درمیان کیسے تقسیم کرے گا؟
في الحرة والأمة إذا (اجتمعتا) كيف قسمتهما؟
حدیث نمبر: 16864
١٦٨٦٤ - حدثنا يحيي بن يعلى التيمي عن منصور عن إبراهيم قال: للحرة يومان وللأمة يوم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ آزادکودودن اور باندی کو ایک دن دے گا۔