مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16862

باب: جب ایک آدمی کے نکاح میں آزاد اور باندی ہوںتوان کے درمیان کیسے تقسیم کرے گا؟

في الحرة والأمة إذا (اجتمعتا) كيف قسمتهما؟

حدیث نمبر: 16862
١٦٨٦٢ - حدثنا ابن إدريس عن أبيه عن حماد عن إبراهيم قال: إذا نكح الأمة ثم وجد ما ينكح الحرة إن شاء (أمسكها) (١)، ويقسم ليلتين وليلة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے باندی سے نکاح کیا پھر اسے آزاد عورت سے نکاح کرنے کی استطاعت حاصل ہوگئی ۔ وہ اگر چاہے توباندی کو روکے رکھے ۔ لیکن باندی کو ایک رات اور آزاد کو دوراتیں دے گا۔

حواشی
(١) في [جـ، س، ك]: (مسكها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16862
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 729، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16859، 16867، ترقيم محمد عوامة: 16348»