حدیث نمبر: 16803
١٦٨٠٣ - حدثنا المحاربي عن ليث عن الحكم قال: أجمع أصحاب رسول اللَّه ﷺ على أن المملوك لا يجمع من النساء فوق اثنتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ م کا اس بات پر اجماع تھا کہ غلام دو سے زیادہ شادیاں نہیں کرسکتا۔