مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16804
باب: غلام کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟
في المملوك، كم يتزوج من النساء؟
حدیث نمبر: 16804
١٦٨٠٤ - حدثنا وكيع عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم قال: يتزوج المملوك فوق اثنتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت براہیم فرماتے ہیں کہ غلام دو سے زیادہ شادیاں کرسکتا ہے۔