حدیث نمبر: 16801
١٦٨٠١ - حدثنا ابن أبي زائدة عن ابن عون عن محمد قال: قال عمر: من يعلم ما يحل للمملوك من النساء؟ قال رجل: أنا، (قال: كم؟) (١) قال: امرأتين! فسكت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ سوال کیا کہ کون جانتا ہے کہ غلام کتنی شادیاں کرسکتا ہے ؟ ایک آدمی نے کہا میں جانتا ہوں۔ حضرت عمر نے پوچھا کتنی شادیاں کرسکتا ہے ؟ اس نے کہا دو ۔ یہ سن کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس کی تصدیق کرتے ہوئے خاموش ہوگئے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز، س، ك].
(٢) منقطع؛ محمد بن سيرين لم يدرك عمر.