مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16800
باب: غلام کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟
في المملوك، كم يتزوج من النساء؟
حدیث نمبر: 16800
١٦٨٠٠ - حدثنا يحيى بن عبد الملك بن أبي غنية عن أبيه عن الحكم قال: إذا ⦗١٩١⦘ أذن الرجل لعبده في الجارية يشتريها أن (يأتطيها) (١) فهو نكاح من السيد، ولا يطأ فوق اثنتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنے غلام کو اجازت دی کہ وہ جو باندی خریدے اس سے ہم بستری کرے تو یہ آقا کی طرف سے نکاح ہے، اور وہ دو سے زیادہ سے ہم بستری نہیں کرے گا۔
حواشی
(١) أي يطأها، وفي [هـ]: (يطيها).