مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16795
باب: غلام کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟
في المملوك، كم يتزوج من النساء؟
حدیث نمبر: 16795
١٦٧٩٥ - (و) (١) قال عطاء: اثنتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ غلام صرف دو شادیاں کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ك].