مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16796
باب: غلام کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟
في المملوك، كم يتزوج من النساء؟
حدیث نمبر: 16796
١٦٧٩٦ - حدثنا جرير عن الشيباني عن الشعبي قال: لا يتزوج المملوك إلا امرأتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ غلام صرف دو شادیاں کرسکتا ہے۔