مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16794
باب: غلام کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟
في المملوك، كم يتزوج من النساء؟
حدیث نمبر: 16794
١٦٧٩٤ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد في العبد قال: يتزوج أربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ غلام چار شادیاں کرسکتا ہے۔