حدیث نمبر: 16794
١٦٧٩٤ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد في العبد قال: يتزوج أربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ غلام چار شادیاں کرسکتا ہے۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ غلام صرف دو شادیاں کرسکتا ہے۔
١٦٧٩٤ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد في العبد قال: يتزوج أربعًا.حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ غلام چار شادیاں کرسکتا ہے۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ غلام صرف دو شادیاں کرسکتا ہے۔