مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16776
باب: اگرکوئی شخص اپنے نابالغ بچے کی شادی کرائے تومہر کس پر واجب ہوگا؟
على من يكون المهر؟
حدیث نمبر: 16776
١٦٧٧٦ - وقال قتادة: قال ابن عمر: هو (على) (١) الذي انكحتموه، يعني الصداق على الابن (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ مہر اس پر واجب ہے جس کا تم نے نکاح کرایا یعنی لڑکے پر۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) منقطع؛ قتادة لم يدرك ابن عمر.