مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16775
باب: اگرکوئی شخص اپنے نابالغ بچے کی شادی کرائے تومہر کس پر واجب ہوگا؟
على من يكون المهر؟
حدیث نمبر: 16775
١٦٧٧٥ - وقال حماد: هو على الأب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد نے فرمایا کہ مہر باپ پر لازم ہے۔
باب: اگرکوئی شخص اپنے نابالغ بچے کی شادی کرائے تومہر کس پر واجب ہوگا؟
على من يكون المهر؟
١٦٧٧٥ - وقال حماد: هو على الأب.حضرت حماد نے فرمایا کہ مہر باپ پر لازم ہے۔