مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16777

باب: اگرکوئی شخص اپنے نابالغ بچے کی شادی کرائے تومہر کس پر واجب ہوگا؟

على من يكون المهر؟

حدیث نمبر: 16777
١٦٧٧٧ - حدثنا حميد عن الحسن عن (مجالد) (١) عن الشعبي قال: هو على الأب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس صورت میں مہر باپ پر لازم ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (مخالد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16777
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 774، ترقيم محمد عوامة: 16270»