مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16774

باب: اگرکوئی شخص اپنے نابالغ بچے کی شادی کرائے تومہر کس پر واجب ہوگا؟

على من يكون المهر؟

حدیث نمبر: 16774
١٦٧٧٤ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت (الحكم) (١) وحمادًا عن الرجل يزوج ابنه وهو صغير، قال (الحكم) (٢): على (الابن) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو اپنے نابالغ بچے کی شادی کرادے تو مہر کس پر واجب ہوگا ؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ مہر لڑکے پر واجب ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (الحسن).
(٢) في [س]: (الصداق)، وسقط من: [ب].
(٣) في [هـ]: (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16774
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16269»