مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16773
باب: اگرکوئی شخص اپنے نابالغ بچے کی شادی کرائے تومہر کس پر واجب ہوگا؟
على من يكون المهر؟
حدیث نمبر: 16773
١٦٧٧٣ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: الصداق على الابن.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں مہربچے پر واجب ہوگا۔