مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16772

باب: اگرکوئی شخص اپنے نابالغ بچے کی شادی کرائے تومہر کس پر واجب ہوگا؟

على من يكون المهر؟

حدیث نمبر: 16772
١٦٧٧٢ - حدثنا (عبد اللَّه) (١) بن إدريس عن مطرف عن الحكم قال: قال ⦗١٨٦⦘ شريح: إذا أنكح الرجل ابنه وهو صغير جاز عليه فإذا بلغ فإن طلق فنصف المهر على الذي كفل به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے نابالغ بچے کی شادی کرائے تو یہ جائز ہے۔ البتہ جب وہ بالغ ہو اور طلاق دے دے تونصف مہر اس پر واجب ہوگا جس نے مہر کی ضمانت لی تھی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عبيد اللَّه)، وفي [ز]: (أبو بكر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16772
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16267»