مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16708
باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی
من أجازه بغير ولي ولم يفرق
حدیث نمبر: 16708
١٦٧٠٨ - قال: وقال سفيان: لا يجوز لأنه غير ولي.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ یہ نکاح جائز نہیں کیونکہ وہ ولی نہیں ہے۔