مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16707
باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی
من أجازه بغير ولي ولم يفرق
حدیث نمبر: 16707
١٦٧٠٧ - حدثنا يحيى بن آدم قال: نا سفيان عن أبي قيس عن (هزيل) (١) قال: رفعت إلى علي امرأة زوجها خالها (وأمها) (٢)، قال: فأجاز علي النكاح (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہزیل فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک ایسی عورت کا مقدمہ آیا جس کے ماموں اور اس کی ماں نے اس کی شادی کرادی تھی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کے نکاح کو جائزقرار دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (هذيل)، وفي [جـ، ز، ك]: (هديل).
(٢) سقط من: [هـ].