مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16709

باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی

من أجازه بغير ولي ولم يفرق

حدیث نمبر: 16709
١٦٧٠٩ - وقال علي بن صالح: هو جائز لأن عليًا حين أجازه كان بمنزلة الولي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی بن صالح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ نکاح جائز ہے کیونکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جب اسے جائز قرار دیا تو وہ ولی کے درجہ میں تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16709
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16709، ترقيم محمد عوامة ---)