حدیث نمبر: 16693
١٦٦٩٣ - حدثنا أبو داود عن شعبة عن مصعب قال: سألت إبراهيم عن امرأة تزوجت بغير ولي فسكت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مصعب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا عورت ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرسکتی ہے ؟ وہ خاموش رہے۔ میں نے حضرت سالم بن ابی الجعد رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جائز نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16693
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16693، ترقيم محمد عوامة 16193)