مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16692
باب: اگر کوئی عورت ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرلے توکیاحکم ہے؟
في المرأة إذا تروجت بغير ولي
حدیث نمبر: 16692
١٦٦٩٢ - وقال القاسم بن محمد: إن أجازه الأولياء فهو جائز.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر اولیاء اجازت دے دیں تو پھر جائز ہے۔