مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16694
باب: اگر کوئی عورت ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرلے توکیاحکم ہے؟
في المرأة إذا تروجت بغير ولي
حدیث نمبر: 16694
١٦٦٩٤ - وسألت سالم بن (أبي) (١) الجعد، فقال: لا يجوز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مصعب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن ابی الجعد رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جائز نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].