مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: في كل ذات كرش شاة باب: ہر جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے
حدیث نمبر: 16640
١٦٦٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ابن عون عن الحسن قال: في كل ذات كرش شاة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے۔