حدیث نمبر: 16634
١٦٦٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر أنه كره للمحرم إذا مر بريح منتنة أن يضع ثوبه على أنفه يمسكه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جابر ناپسند کرتے تھے کہ محرم کو اگر بدبو دار ہوا آئے اور وہ ناک پر کپڑا رکھ کر اس کو روکے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16634
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16634، ترقيم محمد عوامة 16136)