مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16595
باب: (ایک آدمی فرض طواف بھول گیا)
(في رجل نسي طواف الواجب)
حدیث نمبر: 16595
١٦٥٩٥ - وقال الحسن بن صالح: لا يجزئه، كأنه لم يطف.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حسن بن صالح نے فرمایا : یہ اس کے لیے کافی نہیں ہوگا، گویا کہ اس نے طواف ہی نہیں کیا۔