مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16594
باب: (ایک آدمی فرض طواف بھول گیا)
(في رجل نسي طواف الواجب)
حدیث نمبر: 16594
١٦٥٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سألت سفيان عن رجل نسي أن يطوف (الطواف) (١) الواجب فطاف طواف (الصدر) (٢)، ثم نفر؟ فقال سفيان: طواف الصدر هو الواجب، وعليه (دم) (٣) لطواف الصدر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفیان سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص طواف واجب بھول جائے اور وہ طواف وداع کر کے چلا جائے ؟ حضرت سفیان نے فرمایا طواف صدر ہی اس کا واجب طواف شمار ہوگا، اور اس پر طواف صدر کے لیے دم لازم ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ط]: (طواف).
(٢) في [أ، ب، ط]: (صدر).
(٣) في [هـ]: (هو).