مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16596
باب: (ایک آدمی فرض طواف بھول گیا)
(في رجل نسي طواف الواجب)
حدیث نمبر: 16596
١٦٥٩٦ - وفي (القارن) (١) قدم فطاف للحج (قبل العمرة؟ قال: يجعل الطواف الذي طافه للحج) (٢) هو للعمرة وعليه طواف الحج.مولانا محمد اویس سرور
اور قران کرنے والا اگر آکر عمرہ سے پہلے حج کے لیے طواف کرلے ؟ فرمایا : جو طواف اس نے حج کے لیے کیا ہے وہ عمرہ کے لیے شمار کیا جائے گا، اور اس کے ذمہ حج کا طواف لازم ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (القارن).
(٢) سقط من: [أ، س، هـ].