حدیث نمبر: 16575
١٦٥٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع] (١) عن (مالك) (٢) بن (مغول) (٣) عن عطاء قال: يحجون ولا يقضون منه وطرًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ لوگ حج کے لیے آتے ہیں لیکن وہاں اپنا کوئی مقصد اور مطلب پورا نہیں کرتے۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٢) في [هـ]: (ملك).
(٣) في [هـ]: (فعول).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16575
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16575، ترقيم محمد عوامة 16082)