مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16574

باب: خانہ کعبہ کی عظمت کا بیان

في تعظيم البيت

حدیث نمبر: 16574
١٦٥٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (حدثنا سفيان) (١) [عن غالب عن سعيد بن جبير: ﴿وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ﴾ [البقرة: ١٢٥]، قال: يحجون ثم يعودون.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ اِذْ جَعَلْنَا الْبَیْتَ مَثَابَۃً لِّلنَّاسِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ لوگ حج کے لیے آتے ہیں پھر وہ دوبارہ اس کا اعادہ کرتے ہیں (باربار حج کرتے ہیں) ۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، د، ص، ز]، وانظر: تفسير عبد الرزاق ١/ ٥٩، وتفسير ابن جرير ١/ ٥٣٣.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16574
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16081»