مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما يؤمر به الرجل إذا لم يكن حج باب: آدمی کو کس چیز کا حکم دیا جائے گا جب وہ حج نہ کر سکے
حدیث نمبر: 16562
١٦٥٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا] (١) يستحبون إذا لم يكن حج أن يوصي بهدي.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب حج نہ کرسکے تو قربانی کی وصیت کر دے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].