مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16561
باب: آدمی کو کس چیز کا حکم دیا جائے گا جب وہ حج نہ کر سکے
ما يؤمر به الرجل إذا لم يكن حج
حدیث نمبر: 16561
١٦٥٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: [كانوا إذا أتوا المريض لم يحج أمروه أن ينحر (بدنه) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ اسلاف جب کسی مریض کے پاس آتے جس نے حج نہ کیا ہو تو اس کو اونٹ کی قربانی کا حکم فرماتے ۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (بدنه)، وفي [أ، ب، هـ]: (بدنته)، وفي [ط]: (بدنة).