مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16560

باب: بیت اللہ کا غلاف کیا چیز ہوتی تھی؟

في البيت ما (كانت) كسوته

حدیث نمبر: 16560
١٦٥٦٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن عن ليث قال: كان كسوة الكعبة على عهد النبي ﷺ (الأنطاع) (١) والمسوح] (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت لیث سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں چمڑے اور ٹاٹ کا غلاف خانہ کعبہ پر چڑھایا جاتا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (الأقطاع).
(٢) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16560
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ ليث من تابعي التابعين.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: ليث ضعيف والحديث معضل . ، ترقيم محمد عوامة: 16067»