مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16562
باب: آدمی کو کس چیز کا حکم دیا جائے گا جب وہ حج نہ کر سکے
ما يؤمر به الرجل إذا لم يكن حج
حدیث نمبر: 16562
١٦٥٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا] (١) يستحبون إذا لم يكن حج أن يوصي بهدي.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب حج نہ کرسکے تو قربانی کی وصیت کر دے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].