مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16548

باب: حاجی طواف وداع کر لے تو کیا اس کے بعد کوئی دوسرا عمل کر سکتا ہے؟

في الرجل يودع يعمل شيئا بعد الوداع

حدیث نمبر: 16548
١٦٥٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا ودع فلا يعمل عملًا حتى يخرج إلى الأبطح، (فإذا خرج إلى الأبطح قال) (١): لا بأس (أن) (٢) يقيم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب طواف وداع کرلو تو جب تک مقام ابطح سے نکل نہ جاؤ کوئی اور عمل نہ کرو، جب مقام ابطح سے نکل جاؤ تو پھر کوئی حرج نہیں کہ وہاں ٹھہر جاؤ۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (أو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16548
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16056»