مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16547

باب: حج کے سفر میں اونٹ پر کجاوا رکھنا پالکی سے افضل ہے

في الحج على (الرحل) أفضل من المحمل

حدیث نمبر: 16547
١٦٥٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا قرة بن سليمان عن هشام عن محمد قال: كان يكره الحج على المحمل ويقول: إنما كان الناس يحجون على الأقتاب والرحال.
مولانا محمد اویس سرور

محمد کجاوے پر بیٹھ کر حج کرنے کو ناپسند کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ بیشک لوگ سادہ پالانوں اور زین پر بیٹھ کر حج کیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16547
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16055»