مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16549

باب: حاجی طواف وداع کر لے تو کیا اس کے بعد کوئی دوسرا عمل کر سکتا ہے؟

في الرجل يودع يعمل شيئا بعد الوداع

حدیث نمبر: 16549
١٦٥٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم بن يزيد عن الوليد بن عبد اللَّه بن (أبي مغيث) (١) أن عمر بن عبد العزيز ودع، [(فأتى) (٢) (رجلًا) (٣) من قريش فعاده، فأعاد الوداع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن عبد العزیز نے طواف وداع کیا، پھر آپ ایک قریشی شخص کے پاس گئے اور اس کی عیادت کی۔ آپ نے دوبارہ طواف وداع کیا۔

حواشی
(١) في [س]: (عبد المغيث).
(٢) في [جـ]: (فأتاه).
(٣) في [ط]: (رجع)، وفي [أ، خ، ز، هـ]: (رجل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16549
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16553، ترقيم محمد عوامة: 16057»