مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يودع يعمل شيئا بعد الوداع باب: حاجی طواف وداع کر لے تو کیا اس کے بعد کوئی دوسرا عمل کر سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 16548
١٦٥٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا ودع فلا يعمل عملًا حتى يخرج إلى الأبطح، (فإذا خرج إلى الأبطح قال) (١): لا بأس (أن) (٢) يقيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب طواف وداع کرلو تو جب تک مقام ابطح سے نکل نہ جاؤ کوئی اور عمل نہ کرو، جب مقام ابطح سے نکل جاؤ تو پھر کوئی حرج نہیں کہ وہاں ٹھہر جاؤ۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (أو).