مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16540
باب: حج کے سفر میں اونٹ پر کجاوا رکھنا پالکی سے افضل ہے
في الحج على (الرحل) أفضل من المحمل
حدیث نمبر: 16540
١٦٥٤٠ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن خالد الأعور قال: خالفني ذر الهمداني في الحج على المحمل و (القتب) (١) أيهما أفضل؟ قال ذر: المحمل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد الاعور فرماتے ہیں کہ ذرہمدانی نے مجھ سے اس مسئلہ میں اختلاف کیا کہ آیا کجاوے (محمل) پر حج کرنا افضل ہے یا سادہ پالان (قتب) پر۔ حضرت ذر نے فرمایا کجاوہ۔
حواشی
(١) في [جـ]: (القت)، وفي [أ، ب]: (القتت)، وفي [س]: (القيب).