مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16539
باب: حج کے سفر میں اونٹ پر کجاوا رکھنا پالکی سے افضل ہے
في الحج على (الرحل) أفضل من المحمل
حدیث نمبر: 16539
١٦٥٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن شعبة عن منصور عن إبراهيم عن الأسود أنه كان يستحب أن لا يكون تحت الجوالقين شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت الاسود پسند فرماتے تھے کہ دونوں بوریوں (تھیلوں) کے نیچے کوئی اور چیز نہ ہو۔