مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16541
باب: حج کے سفر میں اونٹ پر کجاوا رکھنا پالکی سے افضل ہے
في الحج على (الرحل) أفضل من المحمل
حدیث نمبر: 16541
١٦٥٤١ - قال: فسألت إبراهيم فقال: (القتب) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ پھر میں نے ابراہیم سے دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا سادہ پالان (قتب)۔
حواشی
(١) في [جـ]: (القت)، وفي [أ، ب]: (القتت)، وفي [س]: (القيب).