مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16538

باب: حجر اسود کا استیلام کرے تو کیا کہے

ما يقول: الرجل إذا استلم الحجر

حدیث نمبر: 16538
١٦٥٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد بن زيد عن كثير بن (شنظير) (١) (عن عطاء) (٢) قال: إذا استلمت الحجر فقبل (يديك) (٣) ولا (تصوت) (٤) بالقبلة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب حجر اسود کا استیلام کرو تو ہاتھوں کو بوسہ دو اور بوسہ کے ساتھ آواز نہ نکا لو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (شنطر)، وفي [س]: (شطير).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [جـ، ز]: (يدك).
(٤) في [س، هـ]: (تصوب)، وفي [ط]: (تصوف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16538
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16047»