مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16532

باب: محرم اگر طواف کے چھ چکر لگا لے

في رجل طاف ستا

حدیث نمبر: 16532
١٦٥٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء سئل عن رجل طاف ستًا وصلّى ركعتين، قال: يطوف طوافًا آخر ويصلي ركعتين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص طواف کے چھ چکر لگا لے اور دو رکعتیں ادا کرلے ؟ آپ نے فرمایا وہ ایک طواف اور کرے اور دو رکعتیں اور ادا کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16532
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16041»